پاناما کینال اتھارٹی اپنے لانگ ٹرم سلاٹ الاکیشن پروگرام کے دوسرے دور میں 66 پاناماکس ٹرانزٹ سلاٹس کی نیلامی کرے گی۔